عورت اگر اپنے ہاتھ سےشرمگاہ میں دوا ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟

سوال:عورت اگر اپنے ہاتھ  سےشرمگاہ میں دوا، ڈالے تو کیا غسل فرض ہو جاتا ہے؟

جواب:  عورت اگر اپنے ہاتھ  سے شرمگاہ میں دوا ،ڈالے تو اس  سے غسل فرض نہیں ہوتا ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے