نوافل بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں فرق

سوال: نفل نماز بیٹھ کر اور کھڑے ہوکر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کیا فرق آتا ہے؟

جواب: بیٹھ کر نفل پڑھنا جائز ہے، مگر اس کا ثواب کھڑے ہوکر نفل پڑھنے سے آدھا ہے،جبکہ بیٹھ کر نماز پڑھنا کسی عذر سے نہ ہو ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

التحیات کاثبوت

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے