ناپاکی کی حالت میں نماز ادا کرنے کا حکم؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکسی نے بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکی ،پھریادآنے پرغسل کرکے دوبارہ نمازاداکرلی،کیااس صورت میں توبہ کرنابھی لازم ہے؟

 
 

جواب:  صورت مسئولہ میں توبہ کرنالازم نہیں کہ بھول کرناپاکی کی حالت میں نمازاداکرنا گناہ نہیں کیونکہ بھول کرکوئی کام کیاہوتواس پرگناہ نہیں ہوتا۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے