نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کے بالکل سامنے منہ کرکے بیٹھناکیساہے؟

 
 

جواب:  جوشخص نمازپڑھ رہاہواس کے سامنے کسی دوسرے شخص کامنہ کرنامکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے،اوریہ گناہ منہ کرنے والے پرہوگااوراگر کوئی شخص پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی طرف رخ کرکے نمازپڑھے تواب یہ گناہ نمازی پرہوگانہ کہ بیٹھنے والے پر۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے