سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا

سوال: سترہ ایک ہاتھ لمبا اور ایک انگل کی مقدار موٹا ہے لیکن اس کو کھڑا کرنے کی بجائے لٹا کر رکھا ہے، تو کیا  اس طرح نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

جواب: سترہ لٹا کر رکھا تو وہ سترہ نہیں ہو گا یعنی اس صورت میں نمازی کے سامنے سے گزرنا جائز نہیں ہو گا۔شرعی مقدار کے مطابق جوسترہ ہے، اگراسے کھڑاکرکے رکھاجائےیاگاڑدیاجائے  توتب اس کے بعدسے نمازی کے سامنے سے گزرنے کی اجازت ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے