نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: نمازکے دوران ریح کی شدت سے حاجت نہ ہو،معمولی سی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: نماز میں اگر ریح  کی ایسی  کیفیت ہو کہ وہ خشوع کے مانع ہے اور دل کی توجہ نماز کی بجائے اس کی طرف جارہی ہو تو اس حالت میں نماز مکروہ تحریمی ناجائزو گناہ ہے اس پر لازم ہے کہ اگر وقت میں گنجائش ہے تو  نماز توڑ کر اس حاجت سے فارغ ہو کر دوبارہ نماز پڑھے اور اگر ایسی شدت نہیں ہوکہ جس سے دل کی توجہ نماز سے بٹے،تو اس حالت میں نماز پڑھ لینے سے نمازہو جائے گی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے