نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم

سوال:  کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟

جواب:  نماز میں قراءت کم از کم اتنی آواز میں فرض ہے کہ اپنے کان سن لیں۔ اس  سے کم آواز یا دل میں قراءت کرنے سے قراءت ادا نہیں ہوگی اور قراءت ادا نہیں ہوگی ،تو نماز بھی ادا نہیں ہوگی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے