نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟

جواب:   قرآن پاک  میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نمازمیں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی لازم نہیں ہوگا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے