نماز میں اونگھ آجائے تو کیا حکم ہے

سوال:  سجدے میں ایک لمحے کیلئے اونگھ آئی  یا یوں کہ ایک لمحے  کے لیے ذہن غافل ہوا، پھر بیدار ہو گئی  مگر آنکھیں کھلی ہیں،کیا نماز ہوجائے گی؟

جواب:  نماز میں ایک لمحے کیلئے  اونگھ کا آنا یا ذہن کا غافل ہونا  مفسداتِ نماز میں سے نہیں ہے، لہذا صورتِ مسئولہ کے مطابق اگر دورانِ سجدہ ایک لمحے کیلئے اونگھ آگئی   یا ذہن   غافل  ہوگیا تو اس  سے نماز  نہیں ٹوٹے گی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے