نماز میں کسی آیت یا سورت کا تکرار کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی تنہا نماز پڑھنے والا فرض کی پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الکافرون پڑھے پھر جب ایک یا دو آیتیں رہ جائیں تو اسے یاد آئے کہ درمیان سے کوئی آیت چھوٹ گئی ہے تو اب وہ دوبارہ پیچھے سے پڑھے یا آگےچلتا جائے ؟اور اگر کوئی بلا وجہ سورت فاتحہ کے بعد ملائی جانے والی سورت کا تکرار کرے تو  اس کی نماز کے بارے کیا حکم ہے ؟
 
 
جواب: فرض نماز میں سورت فاتحہ کے بعد بلاوجہ کسی سورت یا آیت کا تکرار مناسب نہیں ،ہاں اگرقراءت کے دوران کوئی آیت بھول کرچھوٹ جائے اور یہ پڑھتےہوئے آگے نکل جائے تو یاد آنے پر دوبارہ پیچھے سے پڑھے تاکہ آیات کی ترتیب درست رہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

قضا نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے