نماز میں جلسہ سنت ہے یا واجب؟

سوال: نماز میں جلسہ سنت ہے یا واجب؟

جواب:   نماز میں  جلسہ یعنی دو سجدوں کے درمیان سیدھا بیٹھنا، واجب ہے۔اورجلسے میں کم ازکم ایک بارسبحان اللہ کہنے کی مقداربیٹھناواجب ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے