سوال: یہاں اٹلی میں عشاء کا وقت رات 12 بجے شروع ہوتا ہے اور فجر بھی جلدی ہو جاتی ہے ،اتنی دیر میں بعد نیند آجاتی ہے ،تو کیا ہم عشا کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب:پوچھی گئی صورت میں عشاء کی نماز کو اس کے وقت میں ہی پڑھا جائے گا ،وقت سے پہلے نما زپڑھ لینے سے نماز نہیں ہوگی ۔