سورج: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ عصر کی ایک رکعت ہی ادا کی تھی کہ مغرب کا وقت شروع ہو گیا ، باقی نماز مغرب کے وقت میں ادا کی تو کیا مذکورہ طریقے پر ادا کی گئی نماز ہو گئی یا نہیں ہوئی؟ |
جواب: نماز ِعصر کی ایک رکعت پڑھنے کے بعد سورج ڈوب گیا اور نماز پوری کر لی تو یہ نمازہو جائے گی مگر بلاعذر اتنی تاخیر کرنا کہ عصر کا مکروہ وقت داخل ہو جائے ، حرام ہے اور اسے منافق کی نماز کہا گیا ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |