میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟

سوال:میں اپنے نفس کو کیسے کنٹرول کروں ،روزہ رکھ کر بھی قابو نہیں ہوتا، ہر وقت توبہ بھی کرتا ہوں،پھر بھی غلط کام ہوجاتا ہے،اس بارے مجھے بتائیں ؟

جواب: اپنے گناہوں سے توبہ کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ توبہ کو قبول کرنے والا ہے،توبہ پراستقامت حاصل کرنے کے لئےبری صحبت  سے چھٹکاراحاصل کیاجائے ،یونہی گناہوں کے اسباب مثلاً فلمیں ،ڈرامیں،فحش ناول وغیرہ  سےاپنے آپ کو فوراًدور کرے، نیک بننے اورنیکیوں کاجذبہ پانے کے لئے فی زمانہ دعوت اسلامی کامدنی ماحول اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے،لہذا دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک ہو کر مدنی قافلوں کے مسافر بنیں ،گناہ بھرے چینل دیکھنے کی بجائے مدنی چینل دیکھنے کامعمول بنائیں ،اللہ تعالٰی نے چاہا تو اس سے  آپ کو دین و دنیا کا فائدہ ہوگا۔

روزے کی حالت میں آنکھ میں کاجل لگانے سے روززہ ٹوٹ جاتا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے