نفلی اعتکاف کا وقت کونسا ہے؟

سوال: کیا نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے؟

جواب:   جی ہاں ! نفل اعتکاف سارا سال کیا جا سکتا ہے، اس کے لئے  روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت  کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے