میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟
darulfikar
مارچ 8, 2024
مسافر سے متعلق مسائل
23 Views
سوال:میں نے 140کلومیٹر دور مقام تک سفر کرنا ہے ،اور راستے میں اپنے شہر سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شادی میں شرکت کرنی ہے ،1یا2گھنٹے لگ جائیں گے وہاں مجھے ظہر کا وقت ہو جائے گا ،تووہاں میں قصر کروں گا یا پوری کروں گا؟
جواب: صورت مسئولہ میں پوری نماز پڑھنا ہوگی۔
(دعوت اسلامی)