محمدسمیع الدین نام رکھنا؟

سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام  محمد سمیع الدین رکھا ہے  ۔ کیا یہ نام درست  ہے؟

جواب: محمد سمیع الدین نام رکھنا شرعاً درست ہے کیونکہ اس کے ممنوع ہونے کی کوئی وجہ نہیں   کہ نہ یہ  بے معنی ہے اور نہ اس کے معنیٰ برے ہیں کہ سمیع الدین کے معنی ہیں دین کو سننے والا، نہ یہ فخر و تکبر پر مشتمل ہے ، نہ اس میں ممنوعہ  تزکیہ و خود ستائی ہے ، نہ شریعت مطہرہ میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے