بچے کا نام "محمد روحان” رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
روحان کا معنی ہے، رحمت، خوشبودار پھول ۔ لہذا بچے کایہ نام رکھاجاسکتاہے ،البتہ بزرگانِ د ین کے نام پررکھیں توزیادہ بہترہے تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
(دعوت اسلامی)