محمد موسی نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میرا2 ماہ کا   بیٹاہے ، میں نے اس کا نام محمد موسیٰ رکھا ہے ،میں نے یہ سوچ کر یہ نام رکھا کہ یہ ایک جلیل القدر نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، لیکن اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں  کہ اس نام کی تا ثیر گرم ہے، یہ نام تبدیل کر دیں، جب کہ مجھے یہ نام پسند ہے ،برائے  مہربانی میری رہنمائی فرمائیں میں کیا کروں؟

جواب: محمد موسیٰ نام رکھنا شرعاً درست بالکل قابل تحسین عمل ہے ،لہذا اسے تبدیل نہ کیا جائے اور اس نام کے متعلق یہ نظریہ رکھنا کہ  اس کی تاثیر گرم ہے ،اس کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے