محمد حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟

محمد حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   محمد حکیم نام رکھنا  جائز ہے۔اس نام کی کئی شخصیات ہمارے اسلاف میں گزری ہے ،ایک مشہور صحابی  حضرت سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ  بھی ہیں۔

   البتہ!یہ یادرہے کہ احادیث مبارکہ میں نام محمدکی فضیلت وترغیب آئی ہےاورظاہریہ ہے کہ  یہ فضیلت تنہا”محمد” نام رکھنے کی ہے  لہذا بہتر یہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھاجائے اورپھرپکارنے کے لیے محمدحکیم وغیرہ رکھ لیاجائے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے