بچے کا نام دانیال رکھا ہو تواسکےساتھ محمد لگا سکتےہیں یا نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دانیال ایک نبی علی نبینا وعلیہ الصلاۃ و السلام کا نام ہے اس نسبت سے یہ نام رکھنا جائز و درست ہے اور اس سے پہلے محمد بھی لگا سکتےہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
(دعوت اسلامی)