سوال: موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟
جواب: موبائل میں ریکارڈڈ قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہوتو لیٹ کر سن سکتے ہیں،البتہ اگر لیٹے ہونے کی حالت میں ذکر و اذکار یا قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہو ں تو ادب یہ ہے کہ کہ ٹانگیں سمیٹ لی جائیں۔