مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب  باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ  وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام  نہ ہو جس سے مسجد کی بے حرمتی  ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے جس کا ادب کرنا نہایت ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے