مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال:  ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟

جواب:  محفل کی وجہ سے اذان وجماعت چھوڑناجائز نہیں ہےکہ مسجد کا مقصود اول باجماعت نماز پڑھنا ہے ،نہ کہ محفل کرنا ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے