مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا

سوال:   مسجد کے مائیک پر فلاحی کاموں مثلاً پولیو وغیرہ کے لئے اعلان کرنا کیسا ہے؟

 جواب:  پولیو وغیرہ فلاحی کاموں کے لئے عین مسجد میں اعلان کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے، البتہ اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد کے مائیک کو فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں رکھ کر اعلان کر سکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے