مسجد و مدرسہ کے چندہ پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: مسجد و مدرسہ میں جمع ہونے والا فنڈ اگر نصاب کو پہنچ جائے ، تو کیا اس فنڈ کی زکاۃ ادا کرنی ہوگی؟

جواب: مسجد  یامدرسے وغیرہ وقف کافنڈ اگرچہ نصاب تک پہنچ چکاہواس پر زکٰوۃ  لازم نہیں ہوتی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

غیر سیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے