ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی

سوال:ایک شخص کی امام کے ساتھ رکعت رہ گئی ،اس کو آخر میں شک ہوا کہ ایک رہی تھی یا دو،ظن غالب کرتے ہوئے دو پڑھ لیں ،نماز ختم کرنے کے بعد ساتھ والے نے کہا کہ تم نے پانچ رکعتیں پڑھیں ہیں تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

جواب:پہلی مرتبہ ایسا ہوا تو نماز نئے سرے سے پڑھیں ورنہ ظن ِ غالب پر عمل درست ہے  ۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے