اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟

سوال:اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے بھتیجا دیا تو ہر پیر کو روزہ رکھے گی ،بھتیجا پیدا ہوگیا تو اب طبیعت ٹھیک نہیں ،تو اب کیا کرنا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں یہ منت شرعی منت ہے ،ہر پیر کو روزہ رکھنالازم ہے ،البتہ مذکورہ عورت اگر بیماری کی وجہ سے اب روزہ نہیں رکھ سکتی تو تندرست ہونے پر گزشتہ روزوں کی  قضا کرے ۔

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے