سوال: مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: فاطمہ نام رکھنا اچھا ہے ،البتہ مدینہ فاطمہ نام رکھنا مسلمانوں میں معروف نہیں ،لہٰذا صرف فاطمہ یا کنیز فاطمہ یا کسی بھی صحابیہ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔
مزید معلومات کےلئے مکتبۃ المدینہ کی کتا ب’’نام رکھنےکےاحکام ‘‘کا مطالعہ کریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم