سوال: لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو کیا جو روزہ ٹوٹ گیا تو اس کی قضا کرنی پڑے گی؟
جواب: لینز اگر خشک ہوں تو لینز لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا اوراگر دوائی وغیرہ سے تر ہوں تو اس صورت میں آنکھوں میں لینز لگانے سے روزہ ٹوٹ جائےگا اور اس روزے کی قضا کرنا لازم ہوگا،کفارہ لازم نہیں ہوگا۔