کیا نماز میں سورۃ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟

 کیا نماز میں دورانِ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   سورۂ فاتحہ کے علاوہ نماز میں واجب قراءت کم ازکم تین چھوٹی آیتیں ہیں  یا ایک بڑی آیت جو تین چھوٹی آیتوں  کے برابر ہو   مکمل سورت پڑھنا واجب  نہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے