سوال:میرا ہومیوپیتھک کا کلینک ہے،میں نے مارکیٹنگ ،ویب سائٹ سیٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر،پروفائل سیٹ کرنے کے لئے ایک شخص کوفکس سیلری پررکھاہے، تو اب جب کہ اس کے کام کی وجہ سے مریضوں کا اضافہ ہو تو کیا اسے اس میں سے بھی اسے کمیشن دینا پڑےگا؟
جواب:پوچھی گئ صورت میں مریض کی فیس میں سے اس شخص کوکمیشن دینالازم نہیں۔