کیا خون سے سورہ فاتحہ لکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا خون سے سورہ فاتحہ لکھ سکتے ہیں؟

جواب:کسی بھی قرآنی آیت کوانسان یا جانور کے بہنے والے خون سے لکھنا جائز نہیں ۔ تلی کا خون اگرچہ پاک ہے لیکن قرآن پاک اس سے بھی نہیں لکھ سکتے کہ خون میں بدبو ضرور ہوتی ہے۔

دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے