سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر انسان کےکندھوں پر فرشتےہوتے ہیں؟ میں نےسُناہےکہ صرف مسلمان کے کندھوں پر فرشتےہوتے ہیں غیرمسلم کے کندھوں پرنہیں ہوتے۔ |
جواب: جی ہاں! ہر انسان کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں چاہے وہ مسلما ن ہو یا کا فر، فرشتےاس کے اچھے بُرے ہرعمل کو لکھتے ہیں اور قیامت کے دن ہر ایک کو اس کا نامۂ اعمال دیا جائے گا جس کووہ پڑھے گامسلما ن کا نامۂ اعمال سیدھے ہاتھ میں اور کافر کا اُلٹے ہاتھ میں دیا جائے گا۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
Tags kya hr insan ky kandhon pr farishty hoty hyn ان فرشتوں کا نام کیا ہے جو کندہوں پر ہوتے ہیں کراماا کاتبین کا کام کی اہے کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟ کےا فرشے ہر انسان کے ساتھ ہوتے ہیں