حزائمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: محمد حزائمہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب: حزائمہ نام نہ رکھا جائے کہ اس کا معنٰی مناسب نہیں ،  ” حزائم ” یہ  ” الحزامۃ ” کی جمع ہے،  جس کامعنیٰ ہے:جانورکاتنگ۔(زین کسنے کاچوڑاتسمہ)

   لہٰذاکوئی اچھے معنیٰ والانام رکھ لیاجائے۔یادرہے کہ! اگرلڑکاپیداہوتوانبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگانِ دین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر نام رکھنابہترہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے