خواتین کی یورپ میں ایک فزیوتھراپی کی جاتی ہے جس میں مشین عورت کی شرمگاہ پر رکھی جاتی ہے ،توکیا روزہ کی حالت میں یہ فزیوتھراپی کروانا جائز ہے ؟

سوال:خواتین کی یورپ میں ایک فزیوتھراپی کی جاتی ہے جس میں مشین عورت کی شرمگاہ پر رکھی جاتی ہے ،توکیا روزہ کی حالت میں یہ فزیوتھراپی کروانا جائز ہے ؟

جواب:عورت کے مخصوص مقام پر فزیوتھراپی کی مشین رکھنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،لیکن یاد رہے کہ ایسے طریقہ علاج کواختیار کیا جائے جس میں ستر نہ کھولنا پڑے ،البتہ اگر اس طریقہ علاج کے علاوہ کوئی صورت باقی نہ رہے توضرورت کے تحت  فزیوتھراپی کروائی جاسکتی  ہے۔ 

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے