کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں ؟

سوال: کیا اذان لیٹ کر سن سکتے ہیں؟

جواب:  جی ہاں! سن سکتے ہیں۔ البتہ اگر کوئی مجبوری نہ ہو، تو اذان کےا حترا م میں اٹھ کر بیٹھ جانا اچھا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے