سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟
جواب: قضا نمازیں جلد سے جلد ادا کرنے کا حکم ہے، سنت غیر مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم