کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال:کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر واذکارکر نا، قرآن پاک  پڑھناجائز  ہے،البتہ بہتریہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر و اذکار کیا جائے۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے