سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کیسا، کیا یہ کلمہ کفر ہے؟ سائل : احتشام رضا (جامعۃ المدینہ، اسلام آباد) |
جواب: شوہر کو عورت کا مجازی خدا کہنا کفر تو نہیں، لیکن ایسا کہنے سے بچنا چاہئے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |