کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پرعورتوں کے بیچ میں کھڑے ہوکرنمازصلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی توکیا نماز ہوجائے گی ؟

 
 

جواب:  نمازتو ہوجائے گی لیکن جماعت کے ساتھ عورت کا نماز پڑھناخواہ وہ نفل نماز(صلوۃ التسبیح ،صلوۃ التراویح وغیرہ) ہو،یا فرض ناجائزوگناہ ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے