دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟

سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟

جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے