کسی چیزکو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

سوال: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا کیسا ہے؟

جواب: کسی چیز کو نقد سستا اور ادھار مہنگا قسطوں پر بیچنا شرعاً جائز ہے ،جبکہ قسطوں پر چیز دینے میں کوئی ناجائز شرط مثلاًاگر قسط لیٹ ہوگئی تو اس پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یا گزشتہ تمام یا بعض قسطیں ضبط کر لی جائیں گی  وغیرہ   نہ لگائی جائےاور اگر کوئی ایسی شرط ہو جیسا کہ عموما ہوتی ہیں تو اس کی شرعا اجازت نہیں ہے۔

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے