ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟

سوال: ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟

جواب: ذی الحجہ کے پہلے عشرے   یعنی 9 ذی الحجہ تک روزہ رکھنا سنت سے ثابت ہے کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  9 ذی الحجہ تک روزے  رکھا کرتے تھے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے