اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟

سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟

جواب: خود کشی کرنا خواہ جمعہ کے روز ہی کیوں نہ ہو ،یہ سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،مسلمان کو جمعہ کے روزعذاب ہونے یانہ ہونے پر غور کرنے کی بجائے یہ غور کرنا چاہئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہے  اور میں نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ہرگز نہیں کرنی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے