خضر احمدنام رکھنا

  کیا بچے کا نام خضر احمد رکھ سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بچے کا نام ’’خضر احمد‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ تاہم بہت بہتر ہے کہ بچے کا اصل نام ’’محمد‘‘رکھ لیا جائے اور پکارنے کے لیے  ’’خضر احمد‘‘۔یوں نام "محمد”رکھنے کی برکات بھی حاصل ہوجائیں گی ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے