کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟

سوال: کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟

جواب: كھانا کھانا وضو ٹوٹنے کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا کھانا کھانے کے بعد بغیر وضو کے قرآن پاک پڑھنا جائز ہے ، البتہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کر لینا مستحب ہے ۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے