سوال: کافر کا پولٹری فارم جس میں جانور کو ذبح کرتے ہوئے تکبیرپڑھی جاتی ہے تواس جگہ مسلمان کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:پوچھی گئی صورت میں اگر کام جائز ہواوراس میں شرعی کوئی قباحت بھی نہیں تواس پولٹری فارم میں کام کرنا جائزہے۔

Tags kafir ky pass kam krna kysaa غیر مسلم کے پاس کام کرنا کیسا کافر کا پولٹری فارم جس میں جانور کو ذبح کرتے ہوئے تکبیرپڑھی جاتی ہے تواس جگہ مسلمان کا کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کفار کے پاس کام کرنا کیسا کیا کفار کے پاس کام کر سکتے ہیں