سوال: کافر کی برتھ ڈے پراسے مبارک باد دینا کیسا ہے؟
جواب: برتھ ڈے پر مبارک باد دینا اس شخص سے محبت و مؤدت کا اظہار ہوتا ہے اور مسلمان کو کفار سے دوستی اور محبت ومؤدت رکھنے سے شریعت مطہرہ نے منع فرمایا ہے ،لہذا کسی کا فر کو اس کی برتھ ڈے کی مبارک باد دینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔