کافر کو مرنے کے بعد R.I.P کہنا کیسا؟

سوال: کافر کو مرنے  کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا کیسا؟

   جواب: R.I.P (rest in peace ترجمہ: امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی  مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں    اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔  لہذاایسی دعاکے لیے اس طرح کے الفاظ بھی نہیں لکھ سکتے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے